تلخ زبان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بد زبان، وہ شخص جس کی باتیں طنز کی ہوں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - بد زبان، وہ شخص جس کی باتیں طنز کی ہوں۔ of bitter speech; plain-spoken; harsh sharp caustic